کشمیرڈیجیٹل کے اشتراک سے یونیورسٹی آف آزاد کشمیرچہلہ کیمپس میں چار روزہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد
مظفرآباد :کشمیر ڈیجیٹل کی اسپانسرشپ اور شعبہ نفسیات، یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر چہلہ کیمپس کے زیرِ اہتمام چار روزہ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ پہلے روز کرکٹ میچز کا انعقاد کیا گیا۔ فیسٹیول میں کرکٹ کے ساتھ ساتھ فٹبال، والی […]
