انڈونیشین بچہ ریان ارکان ڈھیکا کشتی پر رقص سے عالمی اسٹار بن گیا

جکارتہ (ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے 11 سالہ بچے ریان ارکان ڈھیکا نے کشتی کی نوک پر دلکش انداز میں رقص کر کے دنیا بھر میں دھوم مچا دی۔ ریان، جو انڈونیشیا کے صوبہ ریاؤ کے علاقے کوانتن سنگینگریجنسی سے تعلق رکھتا ہے اور پانچویں جماعت کا طالبعلم ہے، مقامی ثقافتی میلے “پاکو جالور” کے دوران […]

انڈونیشین بچہ ریان ارکان ڈھیکا کشتی پر رقص سے عالمی اسٹار بن گیا Read More »