کشتواڑ : بادل پھٹنے سے33 ہلاکتیں، 120 افراد زخمی، 220 لاپتہ
کشتواڑ(کشمیر ڈیجیٹل) جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کی تحصیل پڈر کے گاؤں چشوٹی میں جمعرات کو بادل پھٹنے کے واقعے میں کم از کم 33 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے 33سے زائد افراد ہلاک، 120 […]
کشتواڑ : بادل پھٹنے سے33 ہلاکتیں، 120 افراد زخمی، 220 لاپتہ Read More »
