غیر قانونی شکار، وادی لیپہ کا نایاب خزانہ کستوری ہرن معدوم ہونے کے قریب پہنچ گیا
وادی لیپہ(رپورٹ /سید جی ایم بخاری )کستوری ہرن (Musk Deer) دنیا کے ان منفرد جانوروں میں شامل ہے جو اپنی مخصوص خوشبو کی وجہ سے مشہور ہیں۔ اس ہرن کی ایک خاصیت اس کے پیٹ کے قریب موجود کستوری کی تھیلی ہے جس سے ایک قیمتی خوشبو دار مادہ نکلتا ہے جو صدیوں سے عطر […]
غیر قانونی شکار، وادی لیپہ کا نایاب خزانہ کستوری ہرن معدوم ہونے کے قریب پہنچ گیا Read More »
