غیر رجسٹرڈ آن لائن بائیک چلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں حملہ آور کے بائیک رائیڈ لینے کا معاملہ،حکومت نے غیر رجسٹرڈ بائیک سروس فراہم کرنیوالے موٹر سائیکلوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا۔ راولپنڈی میں بغیر رجسٹریشن آن لائن بائیک چلانے والوں کا سروےشروع کردیا،تھانہ آر اے بازار،نصیر آباد، گنجمنڈی اور سٹی کے علاقوں میں سروے کیا […]
غیر رجسٹرڈ آن لائن بائیک چلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ Read More »
