پاکستان سپر لیگ : سی ای او نے دو نئی فرنچائز کے لیے آکشن کرانے کا اعلان کردیا
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے دو نئی فرنچائز کے لیے آکشن کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ اس اعلان سے لیگ میں ایک نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے جو شائقین کرکٹ کے لیے نئی دلچسپی پیدا کرے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
پاکستان سپر لیگ : سی ای او نے دو نئی فرنچائز کے لیے آکشن کرانے کا اعلان کردیا Read More »
