شارجہ، پاک افغان کرکٹ شائقین کے درمیان بدمزگی روکنےکیلئے بڑا فیصلہ
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست شارجہ کے اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کیلئے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے، سہ ملکی ٹورنامنٹ کیلئے پاک افغان شائقین کیلئے الگ، الگ انکلوژر بنائے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ سہ فریقی سیریز 29 اگست سے شروع ہوگی۔ پاک، افغان شائقین کرکٹ کے درمیان بدمزگی روکنے کیلئے اقدامات […]
شارجہ، پاک افغان کرکٹ شائقین کے درمیان بدمزگی روکنےکیلئے بڑا فیصلہ Read More »
