بھارت کی بوکھلاہٹ، پاکستان کی کرپٹو انقلاب سے لرز اٹھا! وزیراعظم پاکستان اور آرمی چیف کی نور خان بیس پر اہم ترین ملاقات کی تصاویر منظر عام پر آگئیں
پاکستان کے بین الاقوامی اقتصادی منظرنامے پر ابھرتے ہوئے کردار اور کرپٹو ٹیکنالوجی میں متحرک اقدامات نے خطے میں ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ حالیہ دنوں اسلام آباد میں ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں پاکستان کرپٹو کونسل اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے مابین تاریخی معاہدہ طے پایا، جس کا مقصد […]
