ضلع بھمبر کونسل کا 21 کروڑ روپے کا بجٹ متفقہ طور پر منظور
بھمبر (کشمیر): ضلع کونسل بھمبر کا بجٹ اجلاس چیئرمین ڈاکٹر محمد یوسف چوہدری کی زیر صدارت پیر کے روز منعقد ہوا، جس میں 21 کروڑ 7 لاکھ 92 ہزار 680 روپے کا بجٹ پیش کیا گیا، جو تمام ممبران کی مکمل حمایت سے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ اجلاس کا آغاز کونسل ممبر […]
ضلع بھمبر کونسل کا 21 کروڑ روپے کا بجٹ متفقہ طور پر منظور Read More »
