محکمہ شاہرات کی ملی بھگت، گڑھی دوپٹہ بچہ سیداں لنک روڈ میں کروڑوں کی خردبرد کا انکشاف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)گڑھی دوپٹہ بچہ سیداں لنک روڈ خود برد کا شکار۔کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف۔محکمہ و ٹھیکیدار کی ملی بھگت۔خانہ پری کے لیے موقع پر انتہائی ناقص اور غیر معیاری کام جاری۔ متعلقہ ذمہ داران نے آنکھیں بند کر لی۔عوام علاقہ کا شدید احتجاج ۔یوں عوامی وسائل کی لوٹ مار نہیں کرنے دیں گے […]

محکمہ شاہرات کی ملی بھگت، گڑھی دوپٹہ بچہ سیداں لنک روڈ میں کروڑوں کی خردبرد کا انکشاف Read More »