ریونیو ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میرپور لاوارث، ملازمین کے کروڑوں روپے ڈوب گئے
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ریونیو ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میرپور میں 16 سال بعد بھی ترقیاتی کام نہ ہو سکے، کروڑوں روپے جمع کرنے کے باوجود ملازمین بنیادی سہولیات سے محروم ہوگئے طاقتور مافیا آڈٹ کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، مبینہ کرپشن کا انکشاف، تاحال کسی کے خلاف کارروائی نہ کی جا سکی،تحقیقات میں بڑے اور بظاہر […]
ریونیو ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میرپور لاوارث، ملازمین کے کروڑوں روپے ڈوب گئے Read More »
