ایچ ایم ڈی کی پہلی بار اپنا فلپ لیپ ٹاپ لانچ کرنےکی تیاری
ایچ ایم ڈی، جو نوکیا کے فونز کا کاروبار سنبھالنے کے بعد اپنے اسمارٹ فونز بھی بنا رہی ہے، اب پہلی بار لیپ ٹاپ بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ ایک حالیہ لیک کے مطابق، ایچ ایم ڈی ایک 2-ان-1 کروم بک تیار کر رہا ہے جس کا نام HMD (Chrome)Book CS-1 Flip یا HMD […]
ایچ ایم ڈی کی پہلی بار اپنا فلپ لیپ ٹاپ لانچ کرنےکی تیاری Read More »
