ہٹیاں بالا،سابق ایڈمنسٹریٹر فریدخان بارش کے باوجود مسلم لیگ ن کا پاور شو کروانے میں کامیاب
ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پہیہ جام ہڑتال،بارش کے باوجود مسلم لیگ ن جہلم ویلی کے سابق صدر،سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل جہلم ویلی محمد فرید خان مسلم لیگ حلقہ سات کا ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا میں بڑا شو آف پاور کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن ضلع جہلم ویلی کے سابق صدر […]
