مظفرآباد :فوڈ اتھارٹی کاکریک ڈاؤن : عوام کی صحت سے کھلواڑ کرنے والے بے نقاب
مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل ) فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی آفیسر کالونی جلال آباد، زیرو پوائنٹ پر قائم ہوٹلز اور کریانہ سٹورز کی چیکنگ،صفائی کے ناقص انتظامات پر فوڈ بزنس آپریٹرز کو جرمانے، غیر رجسٹرڈ پاپڑ موقع پر ضبط کرتے ہوئے تلف کر دئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن نے […]
مظفرآباد :فوڈ اتھارٹی کاکریک ڈاؤن : عوام کی صحت سے کھلواڑ کرنے والے بے نقاب Read More »
