سیلاب کا رخ تبدیل کرنے کا دعویٰ کرنیوالا پیر خود دریا برد ہوگیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)دریا کا رخ بدلنے کا دعویٰ کرنیوالا پیر خود دریا برد ہوگئے۔ آمین آمین کرنیوالے مرید مرشد کو ڈوبتا دیکھ کر خود فرار ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر ایک پیر تاج رسول نے وظیفہ پڑھ کر دریا کا رخ بدلنے کا دعویٰ کیاتھا ۔ اس موقع پر ان کی ویڈیو بھی بنائی گئی تھی۔ دریا […]

سیلاب کا رخ تبدیل کرنے کا دعویٰ کرنیوالا پیر خود دریا برد ہوگیا Read More »