کیا پاکستان کے کرنسی نوٹ تبدیل ہورہے ہیں؟ اہم خبر سامنے آ گئی

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان دنیا کے دیگر مرکزی بینکوں کی طرح جدید سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ کرنسی نوٹوں کی نئی سیریز متعارف کرانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پہلے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس اقدام کا اشارہ دیا تھا۔ بعد ازاں بینک نے نئے نوٹوں کے ڈیزائن […]

کیا پاکستان کے کرنسی نوٹ تبدیل ہورہے ہیں؟ اہم خبر سامنے آ گئی Read More »