محکمہ تعلیم سکولز آزاد کشمیر اور کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا کردار سازی تعلیم ماڈل معاہدہ طے پا گیا
محکمہ تعلیم سکولز آزاد کشمیر میں کردار سازی تعلیم کے حوالے سے انقلابی اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے تعلیم دوست وژن اور وزیر تعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی کی قیادت میں تعلیم کے معیار کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالا جا رہا ہے۔ سیکرٹری تعلیم سکولز قاضی […]
