بھارتی فورسز نےنوجوان کو جوتوں کے ہار پہنا کرگاڑی پر پریڈ کرادی
جموں: مقبوضہ کشمیرکے ضلع جموں میںقابض فورسزنے ایک نوجوان کو جوتوں کے ہار پہنا کر گاڑی کے بونٹ پر بٹھایا اور سڑکوں پر گھمایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ شخص وادی کشمیر کا رہائشی تھا اور بھارتی فورسز نے دعویٰ کیا کہ وہ بدنام زمانہ […]
بھارتی فورسز نےنوجوان کو جوتوں کے ہار پہنا کرگاڑی پر پریڈ کرادی Read More »
