مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی کے بریسلٹ ٹائپ ہیروں سے جڑے ہینڈبیگ نےدنیا میں دھوم مچادی
بمبئی (کشمیر ڈیجیٹل) امیر ترین بھارتی کاروباری شخصیت مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی حال ہی میں مشہور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کی دیوالی تقریب میں شریک ہوئیں، اس دوران ان کے پاس قیمتی ہرمیس بیگ بھی موجود تھا، جو سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس قیمتی بیگ […]
