کشمیر کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری، پہاڑ سفید چادر میں ڈھک گئے

کشمیر میں موسمِ سرما کی آمد کے ساتھ ہی وادیٔ نیلم کے بلند پہاڑوں پر پہلی برفباری کا آغاز ہو گیا ہے۔ مکڑا پہاڑ اور اڑنگ کیل کے پہاڑوں پر تازہ برف باری کے بعد علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی ہے، جس سے سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے […]

کشمیر کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری، پہاڑ سفید چادر میں ڈھک گئے Read More »