پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے باکسنگ پنچ کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے باکسنگ پنچ کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔مکسڈ مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے ایک منٹ میں 386 بار مکوں سے ٹارگٹ کو ہٹ کیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ 374 پنچ کے ساتھ انگلینڈ کے جوشے کے پاس تھا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے راشد نسیم کے کارنامے […]
پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے باکسنگ پنچ کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا Read More »
