جہلم ویلی: یونیورسٹی کیمپس کی مکانیت کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا،طلباء سراپا احتجاج
ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)جہلم ویلی یونیورسٹی کیمپس کی عدم تعمیر، زمین کی عدم فراہمی اور مکانیت کے دیرینہ مسئلے کے حل نہ ہونے کے خلاف طلبہ نے ہٹیاں بالا میں ایک بھرپور احتجاجی مارچ کیا۔ طلباء کےاحتجاجی مارچ میں پاکستان تحریکِ انصاف آزاد کشمیر کے نائب صدر اور نوجوان سیاسی قائد سید ذیشان حیدر نے خصوصی […]
جہلم ویلی: یونیورسٹی کیمپس کی مکانیت کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا،طلباء سراپا احتجاج Read More »
