خاتون ممبر قومی اسمبلی کو فیفا کا اہم عہدہ مل گیا
اسلام آباد؛ پاکستان نے کھیلوں کے میدان میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کی ممبر قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کی فیفا کی معزز ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی میں تقرری کردی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: فیفا نے ورلڈکپ 2026 کیلئے ریکارڈ […]
خاتون ممبر قومی اسمبلی کو فیفا کا اہم عہدہ مل گیا Read More »



