ملک گیر ہڑتال

گڈزٹرانسپورٹرز

گڈزٹرانسپورٹرز کے 8 میں سے 6 مطالبات تسلیم، ملک گیر ہڑتال 40 روز کیلئے مؤخر کرنے کا اعلان

گورنر سندھ نہال ہاشمی اور سندھ حکومت کے نمائندوں سے مذاکرات کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر ہڑتال 40 روز کیلئے مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد کے رہنما ملک شہزاد اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا مفاد ہمارے لیے مقدم ہے، ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال […]

گڈزٹرانسپورٹرز کے 8 میں سے 6 مطالبات تسلیم، ملک گیر ہڑتال 40 روز کیلئے مؤخر کرنے کا اعلان Read More »

ڈیڈ لائن ختم: ملک گیر ہڑتال،پیٹرولیم ڈیلرز کا اہم اجلاس طلب

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیتل)اکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) نے مطالبات کی منظوری کیلئے وزارت پیٹرولیم کو دیا گیا 15 دن کا وقت ختم ہونے پر اہم اجلاس طلب کر لیا۔ پیٹرولیم ڈیلرز کا 10 اگست بروز پیر ہنگامی اجلاس ہوگا جس میں ملک گیر ہڑتال اور پیٹرول پمپ بند کرنے کے

ڈیڈ لائن ختم: ملک گیر ہڑتال،پیٹرولیم ڈیلرز کا اہم اجلاس طلب Read More »

ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال :اشیائے خورد ونوش کی پنجاب میں ترسیل بند

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) گرینڈ ٹرانسپورٹ الائنس پاکستان کی ملک گیر ہڑتال کا اعلان، فیکٹریوں، گوداموں اور بندرگاہوں سے لوڈنگ ان لوڈنگ اورمال کی ترسیل بند کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گرینڈ ٹرانسپورٹ الائنس پاکستان کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کے باعٖث ماری پور سمیت مختلف ٹرک اسٹینڈز پر مال بردار گاڑیاں کھڑی کردیں۔ فیکٹریوں،

ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال :اشیائے خورد ونوش کی پنجاب میں ترسیل بند Read More »