ملک میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1373 روپے ریکارڈ
راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1373 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.05 فیصد زیادہ ہے۔ پیوستہ ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1372 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔ اسی […]
ملک میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1373 روپے ریکارڈ Read More »
