اقوام متحدہ نے متحدہ عرب امارات کو دنیا کا سب سے زیادہ انسانی امداد فراہم کر نے والا قرار دیا
اقوام متحدہ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کو دنیا کا سب سے بڑا اور زیادہ تیز رفتار انسانی ا مد اد فر اہم کرنے والا ملک قرار دے دیا ۔ عالمی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یو اے ای نے نہ صرف حالیہ برس میں امداد کے حجم کے اعتبار […]
