بھارت ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کا جذبۂ حریت دبانے میں ناکام ، ملک عامر کابل
لندن (کشمیر ڈیجیٹل) صدراوورسیز پاکستانی ویلفیئر کونسل لندن ملک عامر کابل کا کہنا تھا کہ 24 اکتوبر 1947 وہ دن ہے جب صدیوں کی قربانیوں سے ایک نئی صبح طلوع ہوئی، ایک ایسی صبح جو کشمیریوں کے لہو سے روشن ہوئی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ملک عامر کابل نے کہا کہ بھارت نے ہر […]
بھارت ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کا جذبۂ حریت دبانے میں ناکام ، ملک عامر کابل Read More »
