ملک بھر کے صارفین کیلئے خوشخبری، نیپرا نے بجلی قیمتوں میں بڑی کمی کردی
اسلام آباد:ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی ہے اورنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی93 پیسے سستی کردی۔ نیپرا نے فی یونٹ بجلی 93 پیسےسستی کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا جس میں بتایا گیا کہ بجلی نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔ یہ […]
ملک بھر کے صارفین کیلئے خوشخبری، نیپرا نے بجلی قیمتوں میں بڑی کمی کردی Read More »








