ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر سمیت ملک بھر کی صرافی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 480ڈالر کی نئی بلند سطح پر […]

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »