حبیب میٹرو بینک میں 60 لاکھ کا جعلی پے آرڈر پاس کروانے کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار
مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)حبیب میٹرو بینک میں 60 لاکھ کا جعلی پے آرڈر پاس کروانے کی کوشش ناکام، بین الاقوامی فراڈی گروہ گرفتار کرلیا۔ سول سوسائٹی سمیت عوامی حلقوں کی جانب سے چوکی پولیس کے جلال آباد،کوہالہ اور حبیب میٹرو بینک کے سٹاف کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش ۔۔ مظفرآباد کے علاقے دومیل، گھڑی […]
حبیب میٹرو بینک میں 60 لاکھ کا جعلی پے آرڈر پاس کروانے کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار Read More »






