ملتان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، متاثرین سے ملاقات اور بحالی کی یقین دہانی

(کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف، نے قصور سیکٹر اور جلالپور پیر والا، ملتان میں سیلاب ریلیف کیمپ کا دورہ کیا اور سیلاب کی صورتحال اور جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے دورے کا مقصد سول انتظامیہ اور فوج کے مابین ہم آہنگی کو بہتر بنانا […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، متاثرین سے ملاقات اور بحالی کی یقین دہانی Read More »

جلالپور پیروالا سیلاب، ہزاروں افراد کا انخلا اور ریسکیو آپریشن جاری

(کشمیر ڈیجیٹل)ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا کو چاروں اطراف سے سیلابی ریلوں نے گھیر لیا ہے اور شہر کو بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات جاری ہیں۔ عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کے مطابق جلالپور پیروالا کو بچانے کے لیے بنائے

جلالپور پیروالا سیلاب، ہزاروں افراد کا انخلا اور ریسکیو آپریشن جاری Read More »

ملتان: جلال پور پیروالا میں بند ٹوٹ گیا، درجنوں بستیاں زیرآب، شہر میں ایمرجنسی نافذ

پنجاب کے دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے، ہیڈ پنجند کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 5 لاکھ 17 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ جلالپور پیروالا میں مقامی بند میں شگاف پڑنے سے درجنوں بستیاں زیر آب آگئی ہیں، مکین گھروں کی چھت پر پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔

ملتان: جلال پور پیروالا میں بند ٹوٹ گیا، درجنوں بستیاں زیرآب، شہر میں ایمرجنسی نافذ Read More »

دریائے ستلج، راوی اور چناب میں ریلوں کی آمد، ہیڈ پنجند پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

(کشمیر ڈیجیٹل) دریائے ستلج، راوی اور چناب میں ریلوں کی آمد کے باعث ہیڈ پنجند پر پانی کا بہاؤ 4 لاکھ 66 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہے اور وہاں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب جاری ہے۔ دریائے راوی پر سائفن، شاہدرہ، سدھنائی اور سلیمانکی کے مقامات پر بھی اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا

دریائے ستلج، راوی اور چناب میں ریلوں کی آمد، ہیڈ پنجند پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب Read More »

پنجاب میں سیلابی صورتحال سنگین، دریائے چناب کا ریلا جھنگ میں داخل، 180 دیہات زیر آب

(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب کے بپھرے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار ہے، مختلف علاقوں میں پانی کی سطح معمول پر نہ آ سکی، کئی بستیاں زیرآب آ گئیں۔ جھنگ میں دریائے چناب کا ریلا داخل ہونے سے 180 دیہات ڈوب گئے جبکہ مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ

پنجاب میں سیلابی صورتحال سنگین، دریائے چناب کا ریلا جھنگ میں داخل، 180 دیہات زیر آب Read More »

Scroll to Top