ملاقاتیں

سردار عتیق سے فاروق حیدراور شاہ غلام قادر کی الگ الگ ملاقاتیں، اہم مشاورت

راولپنڈی/اسلام آباد:صدرمسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان سے ان کی رہائش گاہ پرسابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان اور صدر مسلم لیگ (ن) شاہ غلام قادر نے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں جس میں سیاسی صورتحال پر ایک مشاورت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صدرمسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد […]

سردار عتیق سے فاروق حیدراور شاہ غلام قادر کی الگ الگ ملاقاتیں، اہم مشاورت Read More »

وفاقی وزراسے ملاقاتیں،آزادکشمیر کے انتخابات میں ن لیگ کامیابی سمیٹے گی، مشتاق منہاس

اسلام آباد:وفاقی وزرا انجینئر امیر مقام اور حنیف عباسی سے آزاد کشمیر کے سابق وزیر اطلاعات و مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر راجہ مشتاق احمد منہاس نے اہم ملاقاتیں کیں اور دعویٰ کیا ہے کہ آمدہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کامیابی سمیٹے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر امور کشمیر وگلگت

وفاقی وزراسے ملاقاتیں،آزادکشمیر کے انتخابات میں ن لیگ کامیابی سمیٹے گی، مشتاق منہاس Read More »

ترک وزرائے خارجہ و دفاع اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں کرینگے

اسلام آباد:ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان اپنے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایئرپورٹ پر ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خارجہ سید علی گیلانی نے ترکیہ وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہاکان فیدان کے دورے کا مقصد باہمی دلچسپی کے تمام اہم امور

ترک وزرائے خارجہ و دفاع اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں کرینگے Read More »

ایئرچیف کاتاریخی دورہ امریکا،اعلیٰ فوجی وسیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں

سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو نے امریکا کا تاریخی دورہ کیا ہے جہاں ان کی پینٹاگون، محکمہ خارجہ اور کیپیٹل ہل میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے میں کسی پاکستانی ایئر چیف کا یہ امریکا

ایئرچیف کاتاریخی دورہ امریکا،اعلیٰ فوجی وسیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں Read More »

شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف آج متحدہ عرب امارات کا دورہ،اہم ملاقاتیں کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف آج متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اعلیٰ سطح کا ایک وفد بھی ان کے ہمراہ ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ’وزیرِاعظم شہباز شریف کا دورہ متحدہ عرب امارات دونوں ممالک کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے جو باہمی اعتماد، مشترکہ اقدار اور مختلف شعبوں میں

وزیراعظم شہبازشریف آج متحدہ عرب امارات کا دورہ،اہم ملاقاتیں کرینگے Read More »

پاکستانی سفارتی وفد کی امریکی اراکین کانگریس سے ملاقاتیں،مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل پر زور

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی وفد نے امریکی کانگریس اراکین سے ملاقاتیں کی ہیں جس میں بلاول نے پاک بھارت جنگ بندی میں غیر معمولی کردار اور مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے پر امریکی حکام اور ٹرمپ انتظامیہ سے اظہار تشکر کیا۔ بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نے واشنگٹن

پاکستانی سفارتی وفد کی امریکی اراکین کانگریس سے ملاقاتیں،مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل پر زور Read More »

نیویارک میں اہم ملاقاتیں، مسئلہ کشمیر حل کے بغیر خطہ میں امن ممکن نہیں،بلاول بھٹو

نیویارک:پاکستان کے سفارتی وفد نے اقوام متحدہ میں چین، روس کے مندوبین اوردیگر کئی ممالک کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں اور پاکستان کا موقف پیش کیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں وفد نے اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو کانگ، روسی مندوب سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق

نیویارک میں اہم ملاقاتیں، مسئلہ کشمیر حل کے بغیر خطہ میں امن ممکن نہیں،بلاول بھٹو Read More »

وزیراعظم سے تیسرے روز بھی عوامی وفود کی ملاقاتیں،مسائل حل کرنیکا حکم

بھمبر:وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی رہائش گاہ پر تیسرے روز بھی شہریوں کا تانتا بندھا رہا۔شہریوں نے وزیراعظم سے ملاقاتیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے عید کے تینوں دن اپنی رہائش گاہ پر شہریوں کے لیے دروازے کھلے رکھے اور شہریوں سے ملاقاتیں جاری رکھیں۔ اس موقع پر وزیر اعظم

وزیراعظم سے تیسرے روز بھی عوامی وفود کی ملاقاتیں،مسائل حل کرنیکا حکم Read More »

Scroll to Top