پھالیہ:بینک ملازم 3 کروڑ روپے سے زائد غیر ملکی کرنسی لیکر فرار

پھالیہ : پنجاب کے علاقے پھالیہ منڈی بہائوالدین کے ایک نجی بینک کا ایک ملازم تقریباً 3 کروڑ 5 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی لے کر فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ایکسچینج ملازم ارقم طارق 93 ہزار یورو حبیب بینک ایکسچینج میں جمع کروانے کے لیے نکلا تھا، تاہم راستے ہی سے […]

پھالیہ:بینک ملازم 3 کروڑ روپے سے زائد غیر ملکی کرنسی لیکر فرار Read More »