سرکاری دفاتر میں عید کی چھٹیوں کے بعد غیر حاضری: ہٹیاں بالا کے شہریوں کا انتظامیہ سے جواب کا مطالبہ
ہٹیاں بالا : عید کی چھٹیوں کے بعد جہلم ویلی، ہٹیاں بالا میں حکومتی دفاتر کھل تو گئےمگر ملازمین کی حاضری برائے نام رہی۔ شہری سرکاری امور کے لیے دفاتر پہنچے مگر افسران اور عملے کی غیر حاضری کے باعث واپس لوٹ آئے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بھر کے مختلف سرکاری محکموں میں معمول […]
