رانا قاسم سے صدر ملائیشین مشاورتی کونسل کی ملاقات، مسئلہ کشمیر آسیان فورم پر اٹھانے پر اتفاق
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون سے ملائیشیا کی مشاورتی کونسل آف اسلامک آرگنائزیشن کے صدر حاجی محمد عظمی عبدالحمید نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، مسئلہ کشمیر سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے […]
