پاکستان میں استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد پر پابندی
اسلام آباد (6 جنوری 2026) وفاقی حکومت نے موبائل اور الیکٹرانک ڈیوائسز مینوفیکچرنگ پالیسی 2026–33 کے تحت ملک میں استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام مقامی پیداوار کو مضبوط بنانے اور درآمدات پر انحصار کم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ اس پالیسی کو انجینئرنگ […]
پاکستان میں استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد پر پابندی Read More »
