سونے کی قیمت میں معمولی کمی، تازہ ترین نرخ جاری

مظفرآباد (6 مارچ 2025) مقامی صرافہ یونین کے مطابق آزاد کشمیر میں آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے،تازہ ترین ریٹ کے مطابق فی تولہ سونا 3 لاکھ6 ہزار روپے میں دستیاب ہےجبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ62 ہزار 3 سو45 روپے رہی ۔ گزشتہ روز یعنی 5 مارچ […]

سونے کی قیمت میں معمولی کمی، تازہ ترین نرخ جاری Read More »