مظفرآباد پولیس نے قتل کے مفرور ملزم کودبئی سے گرفتار کر لیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر مظفرآباد پولیس نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے مظفرآباد سے قتل کے مقدمے میں مطلوب مفرور ملزم کو دبئی سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق دبئی میں تمام قانونی پراسیس مکمل کرنے کے بعد دبئی پولیس نے ملزم کو مظفرآباد پولیس کے حوالے کر دیا۔ ذرائع نے اس کارروائی کو […]

مظفرآباد پولیس نے قتل کے مفرور ملزم کودبئی سے گرفتار کر لیا Read More »