دبئی:سڑکوں پر مفت کھانا فراہم کرنے والی مشینیں نصب
دبئی (کشمیر ڈیجیٹل) متحدہ عرب امارات کی سڑکوں پر اوقاف فائونڈیشن کی جانب سے مفت گرم کھانا فراہم کرنے والی مشینیں نصب کر دیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دبئی کے اوقاف فاؤنڈیشن کے زیر انتظام چلنے والے ادارے نے بتایا کہ مفت گرم کھانا فراہم کرنے والی مشینیں 2022 میں شروع […]
دبئی:سڑکوں پر مفت کھانا فراہم کرنے والی مشینیں نصب Read More »
