آزادکشمیر اسلامی نظریاتی کونسل کا 108واں اجلاس 18 فروری کو طلب کر لیا گیا
میرپور : چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر و چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل، جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے اسلامی نظریاتی کونسل کا 108واں باقاعدہ اجلاس 18 فروری 2025ء بروز منگل صبح 11 بجے سپریم کورٹ ریسٹ ہاؤس میرپور میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں معزز اراکین کے علاوہ متعلقہ سرکاری سیکرٹریز اور دیگر […]
آزادکشمیر اسلامی نظریاتی کونسل کا 108واں اجلاس 18 فروری کو طلب کر لیا گیا Read More »
