بابر اعظم سے متعلق معین خان کا بڑا اہم بیان آگیا
سابق ٹیسٹ کپتان و وکٹ کیپر بیٹر معین خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں ٹیم کے نمایاں بیٹر ہیں اور انہیں کسی کا متبادل بنانا حیرت انگیز بات ہے ۔ معین خان نے اپنی اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو کے میں کہا کہ انگلینڈ میں انٹرنیشنل کرکٹر حیدر علی کے خلاف […]
بابر اعظم سے متعلق معین خان کا بڑا اہم بیان آگیا Read More »
