مودی نے معیشت تباہ کردی، راہول گاندھی نے ٹرمپ کے بیان کی حمایت کردی
نئی دہلی:بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارتی معیشت کے مردہ ہونے کے بیان کی حمایت کردی۔ راہول گاندھی نے صحافیوں سے بات چیت میں مودی سرکاری کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہاکہ انہیں خوشی ہےکہ صدر ٹرمپ نے ایک حقیقت کو بیان کیا ہے اور اگریہ بات کسی […]
مودی نے معیشت تباہ کردی، راہول گاندھی نے ٹرمپ کے بیان کی حمایت کردی Read More »
