آزاد کشمیر بھر میں معمولاتِ زندگی رواں دواں، شہریوں نے کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی کال مسترد کر دی
دارالحکومت مظفرآباد،ہٹیاں بال اور وادی لیپہ کے شہریوں نے کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی جانے والی لانگ مارچ اور ہڑتال کی کال کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے، جس کے بعد دونوں علاقوں میں معمولاتِ زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کی خصوصی رپورٹ کے مطابق، شہر […]





