آئی فون کی فولڈ ایبل ڈیوائس سے متعلق اہم معلومات لیک ہوگئیں
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے آئندہ برس فولڈ ایبل اسمارٹ فون کی کیٹگری میں قدم رکھنے کی افواہوں میں تیزی آرہی ہے۔ چینی سماجی رابطے کے پلیٹ فارم وائیبو پر موجود ایک لِیکر ڈیجیٹل چیٹ اسٹیشن (ڈی سی ایس) نے آئی فون فولڈ (کمپنی کی جانب سے فون کا حتمی نام نہیں طے کیا گیا) کی […]
آئی فون کی فولڈ ایبل ڈیوائس سے متعلق اہم معلومات لیک ہوگئیں Read More »

