پہلگام واقعہ کو سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہنا تھا کہ ہم اس واقعے کے حقائق پر جائیں گے الزامات پر نہیں۔ پہلگام واقعے کی جگہ ایل او سی سے 230 کلومیٹر دور ہے، یہ کیسے ممکن ہے دس منٹ کے اندر اتنے دشوار گزار […]

پہلگام واقعہ کو سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے،ترجمان پاک فوج Read More »