نیلم آزادکشمیر میں کنچے نے 2سالہ معصوم بچے کی جان لے لی
وادی نیلم کے علاقے اشکوٹ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں 2سالہ معصوم بچہ گلےمیں کنچا( بنٹا) پھنسنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اشکوٹ کا رہائشی دوسالہ بچہ قاسم ولدخواجہ امجد کھیلنے کے دوران کنچا( بنٹا ) نگل بیٹھا جو اس کے گلے میں پھنس گیا اور موت کا سبب بن گیا۔ یہ بھی […]
نیلم آزادکشمیر میں کنچے نے 2سالہ معصوم بچے کی جان لے لی Read More »

