آزادکشمیر بھر میں معرکہ حق وجشن آزادی پاکستان کی رنگا رنگ تقریبات شروع
مظفرآباد،راولاکوٹ، حویلی(کشمیر ڈیجیٹل،حنا محبوب)آزادکشمیر بھر میں معرکہ حق اور یوم آذادی پاکستان کے سلسلہ میں رنگ رنگ تقریبات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ معرکہ حق کی فتح کی تقریب کشمیر کلچرل اکیڈمی کے زیر اہتمام جلال آباد پارک میں منعقد کی گئی۔ پروگرام میں خواتین اور مردوں سمیت بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت […]
آزادکشمیر بھر میں معرکہ حق وجشن آزادی پاکستان کی رنگا رنگ تقریبات شروع Read More »
