معروف کرکٹر عامر جمال کی نومولود بیٹی انتقال کر گئی، فضا سوگوار
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)آل راؤنڈر عامر جمال نے اپنی نومولود بیٹی کے انتقال کی افسوس ناک خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی جس کے بعد کرکٹ برادری اور شائقین میں گہرے دکھ اور سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ عامر جمال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی، جس میں وہ اپنی ننھی […]
معروف کرکٹر عامر جمال کی نومولود بیٹی انتقال کر گئی، فضا سوگوار Read More »
