مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، معروف شمع فِش سینٹر کو بھاری جرمانہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرآباد ابرار احمد میر کی نگرانی میں شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی اور معیارِ خوراک کی جانچ کیلئے اچانک کارروائیاں کیں۔ اس دوران فوڈ ٹیکنالوجسٹ اور موبائل فوڈ لیبارٹری کی موجودگی میں مختلف کھانے پینے کے مراکز کا معائنہ […]

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، معروف شمع فِش سینٹر کو بھاری جرمانہ Read More »