چین میں ایشیا کے سب سے بڑے زیرِ سمندر سونے کے ذخیرے کی دریافت

چین نے ایشیا کے سب سے بڑے زیرِ سمندر سونے کے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کر دیا ہے۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ چین کا پہلا زیرِ سمندر سونے کا ذخیرہ ہے جو صوبہ شانڈونگ کے ساحلی شہر یانتائی کے قریب لائیژو کے علاقے میں دریافت ہوا ہے۔ اس دریافت کو چین کے […]

چین میں ایشیا کے سب سے بڑے زیرِ سمندر سونے کے ذخیرے کی دریافت Read More »